top of page
Search

کراچی: کچرے کے ٹرک کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کے گٹکے کی اسمگلنگ ناکام

  • Writer: PAK NEWS
    PAK NEWS
  • Dec 23, 2022
  • 1 min read

دوسری جانب کسٹم حکام نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والی مسافر بس کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل اشیاء برآمد کرلی ہیں۔


کسٹم حکام کی جانب سے بس اور سامان کو تحویل میں لےکر ضبط کرلیا گیا جن میں آئی فونز، اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس، سلائی مشینیں، ایرانی کوکنگ آئل اور غیرملکی سگریٹس شامل ہیں۔


دونوں کارروائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


bottom of page